نظریہ اور نصب العین

:نظریہ

’’معزز ترین اور کامیاب ترین انٹرپرائز بننا، بہترین لوگوں اور بہترین ٹیکنالوجی کے ساتھ آٹوموبائل صنعت میں مصنوعات اور تدابیر کے وسیع دائرہ کار سے صارفین کو مطمئن کرنا۔‘‘

معزز ترین
کامیاب ترین
صارفین کو مطمئن کرنا
مصنوعات کا وسیع دائرۂ کار
بہترین لوگ
بہترین ٹیکنالوجی

:نصب العین

’’ٹویوٹا کا نصب العین ہے محفوظ اور بھرپور سفر فراہم کرنا۔ٹویوٹا توانائی کی بچت اور توانائی کے ذرائع میں تنوّع پیدا کرنے کے نظرئیے سے متعدد نئی ٹیکنالوجیز کو فروغ دے رہا ہے۔ماحول کی حفاظت ٹویوٹا کی ترجیحات میں اوّلین اور اہم ترین معاملہ رہا ہے اور ادارہ ایک خوشحال معاشرہ اور صاف ستھری دنیا پیدا کرنے میں سرگرمِ عمل ہے۔‘‘

This post is also available in: English