انتظامیہ کی پالیسی

مربوط انتظامیہ کے نظام کی پالیسی

 ہم انڈس موٹر کمپنی میں ایک ٹیم کی حیثیت سے اپنے مربوط انتظامیہ کے نظام کے قواعد و ضوابط کی تعمیل اوراس میں مسلسل بہتری کی کوشش کے لیے پُرعزم ہیں تاکہ:

اعلیٰ معیاری مصنوعات تیار کریں
صارفین کو مطمئن کریں
معاشرے کی خدمت کریں
مارکیٹ میں قائدانہ مقام برقرار رکھیں

ماحول پر منفی اثرات مرتب کرنے والے عناصر کی تشخیص کرکے ان کو ختم یا کم کریں۔ ماحول، صحت اور حفاظت کے ضمن میں تمام متعلقہ قانونی، ریگولیٹری اور دیگر قوانین کی تعمیل کریں،

.ماحول کو مزید مفید بناکر معاشرے کے معاون بنیں،

سہولیات وضع کریں اور برقرار رکھیں، مختلف سسٹم قائم کریں، تربیت فراہم کریں اور آپریشنز اس انداز میں کریں جس سے عوام اور اثاثے محفوظ رہیں۔

ہمارے آپریشنز سے متعلق صحت کے خطرات کی تشخیص کریں، ان کا جائزہ لیں اور انھیں کم کریں جن سے ہمارے ملازمین، ٹھیکیدار اور عوام متاثر ہوتے ہیں۔

This post is also available in: English